Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 47|Reply: 0

ایران نے خلیج میں غیر ملکی آئل ٹینکر ضبط کر لیا، 40 لاکھ لیٹر اسمگل شدہ ایندھن برآمد

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193990
Post time 2025-12-27 18:36:52 | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو

ایران نے خلیج میں واقع اپنے جزیرے قشم کے قریب ایک غیر ملکی آئل ٹینکر  تحویل میں لے لیا ہے، جس پر 40 لاکھ لیٹر اسمگل شدہ ایندھن لے جانے کا الزام ہے۔  

حکام کے مطابق ٹینکر کا نام اور اس کی قومیت ظاہر نہیں کی گئی، تاہم بتایا گیا ہے کہ جہاز پر موجود 16 غیر ملکی عملے کے ارکان کو فوجداری الزامات کے تحت حراست میں لے لیا گیا ہے۔

ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ اسمگلنگ کے خلاف کارروائیاں تیز کر دی گئی ہیں اور اس غیر قانونی تجارت کی روک تھام کے لیے سخت اقدامات جاری رہیں گے۔

واضح رہے کہ ایران نے گزشتہ ہفتے بھی خلیج عمان میں ایک اور غیر ملکی ٹینکر کو ضبط کرنے کا دعویٰ کیا تھا، جس میں مبینہ طور پر 60 لاکھ لیٹر اسمگل شدہ ڈیزل موجود تھا، اس معاملے میں بھی جہاز کی شناخت اور قومیت ظاہر نہیں کی گئی تھی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 03:13 GMT+5 , Processed in 0.045407 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list