Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 672|Reply: 0

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے اردنی افواج کے سربراہ کی ملاقات

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193990
Post time 2025-12-27 19:15:54 | Show all posts |Read mode
  تصویر سوشل میڈیا۔

چیف آف ڈیفنس اسٹاف اور آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے اردن کی مسلح افواج کے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف میجر جنرل یوسف احمد نے جی ایچ کیو راولپنڈی میں ملاقات کی۔

مسلح افواج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور علاقائی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔  

میجر جنرل یوسف احمد نے پاک مسلح افواج کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو سراہا اور خطے میں امن و استحکام کیلئے پاک فوج کی خدمات کی تعریف کی۔   

آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر نے اردن کیساتھ دفاعی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا۔  

آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل نے بدلتے ہوئے سیکیورٹی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کاوشوں کی اہمیت پر زور دیا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 03:13 GMT+5 , Processed in 0.047668 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list