Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 96|Reply: 0

امریکا: ریاست کیلیفورنیا میں شدید بارشوں کے بعد سیلاب

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193990
Post time 2025-12-27 19:15:56 | Show all posts |Read mode
  —تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا

کرسمس کے موقع پر امریکی ریاست کیلیفورنیا کے جنوبی علاقوں میں سیلابی صورت حال کے باعث 1 لاکھ 60 ہزار شہری بجلی سے محروم ہوگئے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست کیلیفورنیا کے جنوبی علاقوں میں موسلا دھار بارشوں سے بدتر سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی  ہے اور سیلابی پانی مختلف علاقوں میں داخل ہو گیا ہے۔

سیکڑوں لوگ محفوظ مقامات پر منتقل ہوگئے ہیں جبکہ متعدد گاڑیاں کئی فٹ گہرے پانی میں پھنس گئی ہیں، چھتوں پر پھنسے لوگوں کو ہیلی کاپٹر سے نکالا گیا ہے۔   
لاس اینجلس میں تین ہفتوں بعد خوفناک آگ پر قابو پالیا گیا

کیلیفورنیا فائر ڈیپارٹمنٹ کے مطابق آگ سے 37 ہزار ایکڑ سے زائد کا رقبہ اور 10ہزار سے زائد گھر جل گئے تھے جس سے تقریباً 30 افراد ہلاک اور ہزاروں بےگھر ہوئے۔   

کرسمس کے موقع پر بارشوں اور سیلاب کی وجہ سے 1 لاکھ 60 ہزار سے زائد صارفین بجلی سے محروم ہوگئے ہیں۔  

شہری حکام نے لوگوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایت کی ہے۔

دوسری جانب محکمہ موسمیات نے لاس اینجلس سمیت مختلف علاقوں میں آئندہ چار روز میں آٹھ انچ بارش ہونے کی پیش گوئی کی ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 03:28 GMT+5 , Processed in 0.046682 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list