Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 925|Reply: 0

بھارت: جوئے کا نشہ جانیں لینے لگا، آن لائن بیٹنگ میں 1 لاکھ ہارنے پر نوجوان کی خودکشی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193990
Post time 2025-12-27 19:15:58 | Show all posts |Read mode
  

بھارتی ریاست تلنگانہ میں آن لائن بیٹنگ ایپلیکیشن پر رقم ہارنے کے بعد 18 سالہ نوجوان نے خودکشی کر لی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق وکرم کو ایک بیٹنگ ایپ کے ذریعے تقریباً 1 لاکھ روپے کا نقصان ہوا تھا، شدید ذہنی دباؤ کے باعث وکرم نے کیڑے مار دوا پی کر خودکشی کی کوشش کی تھی۔

وکرم کی حالت بگڑنے پر والدین فوری طور پر اسے اسپتال لے گئے تاہم علاج کے دوران اس کی موت ہو گئی۔    
بھارتی طالب علم نے والدین پر بوجھ نہ بننے کے سبب خودکشی کرلی

بھارتی شہر گریٹر نوئیڈا میں ایک بی ٹیک کے پہلے سال کے طالب علم نے خودکشی کر لی۔ متوفی کی شناخت آکاش دیپ کے نام سے ہوئی ہے۔   

بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ کچھ روز قبل ایک ایسا ہی واقعہ حیدرآباد  شہر میں بھی پیش آیا تھا جہاں ایک ٹیکسی ڈرائیور نے آن لائن بیٹنگ ایپلیکیشن پر بڑھتے قرض کے سبب اپنی جان لے لی تھی۔

موت کے وقت ٹیکسی ڈرائیور پر تقریباً 15 لاکھ روپے کا قرض تھا۔ قرض کی واپسی کے دباؤ میں اس نے بھی زہر پی لیا تھا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ چند برسوں کے دوران بھارت بھر میں آن لائن بیٹنگ ایپلیکیشن کے استعمال میں تشویش حد تک اضافہ ہوا ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 03:12 GMT+5 , Processed in 0.046024 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list