Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 423|Reply: 0

امریکی صدر ٹرمپ کا کرسمس پیغام میں سیاسی مخالفین پر طنز

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193975
Post time 2025-12-27 19:18:09 | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے کرسمس پیغام میں سیاسی مخالفین پر طنز کیا گیا ہے۔

اپنے پیغام میں امریکی صدر نے کہا کہ سب کو کرسمس کی مبارک ہو، امریکا کو تباہ کرنے میں ناکام انتہا پسند، بائیں بازو کے گندے لوگوں کو بھی کرسمس مبارک۔  

انھوں نے کہا کہ اب ہمارے پاس نہ کھلی سرحدیں ہیں، نہ خواتین کے کھیلوں میں مرد اور نہ کمزور قانون۔   

امریکی صدر نے کہا کہ ہماے پاس اب ریکارڈ اسٹاک مارکیٹ، اکاؤنٹس، دہائیوں کی کم ترین جرائم کی شرح ہے، محصولات نے ہمیں کھربوں ڈالر کی ترقی اور خوشحالی دی ہے۔  

صدر ٹرمپ نے مزید کہا کہ ہماری قومی سلامتی اب تک کی سب سے مضبوط ہے، امریکا کو دوبارہ ہمیشہ سے کہیں زیادہ عزت دی جا رہی ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 01:45 GMT+5 , Processed in 0.046045 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list