Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 62|Reply: 0

خلیجی ممالک میں 2030 تک 15 لاکھ محنت کشوں کی ضرورت ہے، ریسرچ رپورٹ

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193975
Post time 2025-12-27 19:18:10 | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو۔

خلیجی ممالک میں 2030 تک 15 لاکھ سے زائد محنت کشوں کی ضرورت ہے۔

امریکی اور برطانوی ریسرچ رپورٹ کے مطابق  یو اے ای میں آرٹیفیشل انٹیلجنس کے باوجود لاکھوں محنت کش درکار ہیں۔   

رپورٹ کے مطابق یو اے ای میں افرادی قوت کی مانگ بڑھ رہی ہے، سعودی وژن 2030 کے تحت بھی روزگار کے مواقع پیدا ہو رہے ہیں۔  

ریسرچ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ متحدہ عرب امارات میں 12 فیصد افرادی قوت میں اضافہ متوقع ہے جبکہ سعودی عرب میں 11 فیصد افرادی قوت میں اضافے کا امکان ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 01:43 GMT+5 , Processed in 0.097386 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list