Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 803|Reply: 0

پی ٹی آئی رہنماؤں کو بانی سے ملاقات کی اجازت نہیں ملی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193975
Post time 2025-12-27 19:18:10 | Show all posts |Read mode
بانی پاکستان تحریک انصاف سے ملاقات کے لیے اڈیالہ جیل آنے والے پی ٹی آئی رہنماؤں کو ملاقات کی اجازت نہیں ملی۔

رکن قومی اسمبلی ساجد خان مہمند نے کہا کہ مذاکرات کی دعوت کے پس منظر میں امید تھی کہ آج ملاقات کا موقع مل جائے گا لیکن آج بھی ملاقات کی اجازت نہیں دی گئی۔

سابق صوبائی وزیر کے پی کامران خان بنگش نے کہا مذاکرات کا مینڈیٹ صرف محمود خان اچکزئی کے پاس ہے، آج ملاقات کیلئے جن کے نام دیے گئے تھے وہ سب اڈیالاجیل آئے، بانی اور ان کی اہلیہ کو قید تنہائی میں رکھا گیا ہے۔

کامران خان بنگش نے کہا کہ جو لوگ پارٹی چھوڑ چکے ہیں ان کی واپسی کا فیصلہ بانی کریں گے۔

رکن صوبائی اسمبلی فیصل خان نیازی نے کہا کہ پی ٹی آئی میں کوئی تقسیم نہیں، جو بھی مذاکرات ہوں گے وہ تحریک تحفظ آئین کے پلیٹ فارم سے ہوں گے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 01:38 GMT+5 , Processed in 0.047838 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list