Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 635|Reply: 0

بھارت: علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں مسلم ٹیچر کو گولی مار کر قتل کردیا گیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193975
Post time 2025-12-27 19:57:07 | Show all posts |Read mode
  
---فائل فوٹو

بھارتی ریاست اتر پردیش کی علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں ایک اسکول ٹیچر کو گولی مار کر قتل کردیا گیا۔ مقتول کی شناخت دانش راؤ کے نام سے ہوئی ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق مقتول دانش راؤ گزشتہ 11 برس سے کمپیوٹر سائنس پڑھا رہے تھے۔ دانش راؤ گزشتہ رات تقریباً 8 بج کر 50 منٹ پر اپنے دو ساتھیوں کے ساتھ چہل قدمی کر رہے تھے کہ موٹرسائیکل پر سوار دو افراد نے دانش راؤ پر کم از کم تین گولیاں چلائیں جن میں سے دو گولیاں ان کے سر میں لگیں۔

واقعے کے فوراً بعد انہیں اسپتال لے جایا گیا لیکن وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے، فائرنگ کا واقعہ یونیورسٹی کی مرکزی لائبریری کے قریب پیش آیا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 01:41 GMT+5 , Processed in 0.046254 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list