Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 323|Reply: 0

وزیراعظم ہاؤس میں کرسمس کی تقریب، پاکستان میں سب کے حقوق برابر ہیں، شہباز شریف

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193975
Post time 2025-12-27 21:15:32 | Show all posts |Read mode
  فوٹو: اسکرین گریب

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حضرت عیسی علیہ السلام پوری انسانیت کے لیے محبت، بردباری اور خدمت کا پیغام لائے۔ آج دنیا کو ان کے پیغام کی پہلے سے کہیں زیادہ ضرورت ہے۔

وزیراعظم ہاؤس میں کرسمس کے سلسلے میں تقریب کا انعقاد کیا گیا، اس موقع پر خطاب میں وزیراعظم نے کہا کہ یہ ملک ہم سب کا سانجھا ہے اس میں سب کے حقوق برابر ہیں۔   
مسیحی برادری آج کرسمس منا رہی ہے، وزیراعظم کی مبارکباد

پاکستان سمیت دنیا بھر میں مسیحی برادری آج کرسمس کا تہوار منا رہی ہے۔   

انہوں نے مسیحی برادری سے کہا کہ ترقی اور خوشحالی کے سفر میں آپ کا ساتھ دیں گے، کسی اقلیتی شہری کے ساتھ ناانصافی یا زیادتی ہوئی تو قانون پوری قوت سے حرکت میں آئے گا۔

وزیراعظم شہباز شریف نے مزید کہا کہ مئی میں افواج پاکستان نے فیلڈ مارشل کی قیادت میں دشمن کے چھکے چھڑا دیئے، ایئر مارشل کی قیادت میں پاک فضائیہ نے بھارت کے 7 جہاز گرائے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 01:45 GMT+5 , Processed in 0.047540 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list