Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 218|Reply: 0

صدر زرداری عراق کا دورہ مکمل کرکے وطن واپس پہنچ گئے

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193975
Post time 2025-12-27 21:54:06 | Show all posts |Read mode
  

صدر آصف زرداری عراق کا سرکاری دورہ مکمل کرکے وطن واپس پہنچ گئے، روانگی سے قبل صدر پاکستان نے کربلا میں روضۂ حضرت امام حسینؓ اور حضرت عباس بن علیؑ پر حاضری دی اور نوافل ادا کیے۔

صدر مملکت نے حضرت امام حسینؓ کی قربانی کو حق، عدل اور استقامت کی ابدی علامت قرار دیا، ان کی تعلیمات کو حق، عدل اور انسانیت کے لیے رہنما قرار دیا۔

صدر پاکستان نے گورنر کربلا، روضہ کے منتظمین اور مبلغین سے ملاقات بھی کی اور امتِ مسلمہ کے امن، اتحاد اور سلامتی کے لیے دعا کی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 01:43 GMT+5 , Processed in 0.046419 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list