Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 207|Reply: 0

بھارت: طلاق نوٹس بھیجنے کے ایک ہفتے بعد شوہر نے بیوی کو گولی مار کر قتل کر دیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193975
Post time 2025-12-27 21:54:10 | Show all posts |Read mode
  فوٹو بشکریہ بھارتی میڈیا  

بھارتی شہر بنگلورو میں طلاق کا نوٹس بھجوانے کے ایک ہفتے بعد شوہر نے بیوی کو گولی مار کر قتل کردیا۔ ملزم نے واردات کے بعد خود پولیس اسٹیشن جا کر گرفتاری بھی دے دی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق 39 سالہ مقتولہ بھونیشوری بینک آف انڈیا میں کام کرتی تھی جبکہ 40 سالہ ملزم بالموروگن سافٹ ویئر انجینئر اور گزشتہ چار برس سے بے روزگار تھا۔

جوڑے کی شادی 2011ء میں ہوئی تھی اور ان کے دو بچے بھی ہیں۔ ازدواجی تنازعات کے باعث دونوں ایک سال سے زیادہ عرصے سے الگ رہ رہے تھے۔    
اتر پردیش: خاتون کا عاشق کیساتھ مل کر شوہر کا قتل، لاش کے ٹکڑے نالے اور گنگا دریا میں پھینک دیے

بھارتی ریاست اتر پردیش میں اپنے عاشق کے ساتھ مل کر شوہر کو پہلے قتل اور بعد ازاں اس کی لاش کے ٹکرے نالی اور گنگا دریا میں بہانے والی خاتون کو ملزم سمیت گرفتار کر لیا گیا۔   

پولیس کا کہنا ہے کہ بالموروگن کو بیوی کے کردار پر شبہ تھا جس کی وجہ سے وہ اکثر اس کے ساتھ جھگڑتا رہتا تھا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق تقریباً ایک ہفتہ قبل ہی بھونیشوری نے بالموروگن کو طلاق کا قانونی نوٹس بھجوایا تھا جس کا معاملہ عدالت میں زیر سماعت تھا۔

رواں ہفتے منگل کے روز بالموروگن نے مبینہ طور پر اپنی بیوی کی نقل و حرکت پر نظر رکھی اور شام دفتر سے گھر واپس لوٹنے پر اسے گولی مار کر قتل کردیا، بعد ازاں ملزم بالموروگن نے خود پولیس اسٹیشن جا کر گرفتاری دے دی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 01:45 GMT+5 , Processed in 0.050463 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list