Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 375|Reply: 0

اسرائیلی وزیرِ دفاع کا غزہ کبھی نہ چھوڑنے کا اعلان

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193975
Post time 2025-12-27 22:30:51 | Show all posts |Read mode
  
اسرائیلی وزیرِ دفاع یسرائیل کاٹز—فائل فوٹو

اسرائیلی وزیرِ دفاع یسرائیل کاٹز نے غزہ کبھی نہ چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق مقبوضہ مغربی کنارے میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اسرائیلی وزیرِ دفاع نے کہا کہ ہم غزہ کے اندر تک موجود ہیں، کبھی غزہ نہیں چھوڑیں گے۔

ان کا کہنا ہے کہ غزہ میں دفاع کے لیے ہیں تاکہ جو کچھ ہوا دوبارہ نہ ہو۔

اسرائیلی وزیرِ دفاع نے کہا کہ اسرائیل کے دفاع کے لیے اپنی قوت پر اعتماد رکھتے ہیں، مناسب وقت پر شمالی غزہ میں بھی شہری اور فوجی یونٹ تعمیر کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ ہم وزراء ہیں، ہمیں یہ اقدامات سرکاری طور پر نافذ کرنے ہیں، اپنے دفاع کے لیے کسی دوسرے پر بھروسہ نہیں کر سکتے۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق غزہ امن معاہدے کے تحت اسرائیلی فوج کو غزہ سے مکمل انخلاء کرنا ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 01:45 GMT+5 , Processed in 0.047741 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list