Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 25|Reply: 0

وزیراعظم نے کہا ہے بات چیت ہوگی، بلیک میلنگ نہیں ہوگی، طلال چوہدری

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193975
Post time 2025-12-27 22:33:05 | Show all posts |Read mode
  وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری۔فوٹو: فائل

وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نےکہا ہے کہ بات چیت ہوگی لیکن بلیک میلنگ نہیں ہوگی۔

جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر مملکت برائے داخلہ کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کی پوزیشن ہر گھنٹے بدلتی رہتی ہے۔

طلال چوہدری کا مزید کہنا تھا کہ تحریک انصاف کے مؤقف میں ابھی وضاحت آنے دیں، بانی پی ٹی آئی خود دو دو، تین تین باتیں کرتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیے

  • مذاکرات میں بانی کی رہائی یا کیسز کے خاتمے کا مطالبہ نہیں کریں گے، مصطفیٰ نواز کھوکھر  
  • اپوزیشن اتحاد شفاف انتخابات، متفقہ الیکشن کمشنر کے تقرر کیلئے مذاکرات پر تیار  
  • پی ٹی آئی نے وزیراعظم کی مذاکرات کی پیشکش کو مسترد کردیا  




طلال چوہدری کا کہنا تھا کہ وزیراعظم نےکہا ہے کہ بات چیت ہوگی لیکن بلیک میلنگ نہیں ہوگی۔

واضح رہے کہ اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان نے مذاکرات کی حکومتی پیشکش قبول کرلی ہے۔

اپوزیشن اتحاد کا کہنا ہے کہ سیاسی جماعتیں آئین کی بحالی، پارلیمانی اور سویلین بالادستی کے لیے اتفاق کریں تو تیار ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 01:43 GMT+5 , Processed in 0.046280 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list