Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 700|Reply: 0

لندن میں گرفتار سماجی کارکن گریٹا تھنبرگ رہا، مارچ تک ضمانت منظور

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193975
Post time 2025-12-27 22:33:08 | Show all posts |Read mode
  تصویر بشکریہ—اسکائی نیوز

لندن میں گرفتار سماجی کارکن گریٹا تھنبرگ کو رہا کر دیا گیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق گریٹا تھنبرگ کی مارچ تک ضمانت منظور کر لی گئی۔ خبر ایجنسی کے مطابق موسمیاتی تبدیلیوں کے خلاف سرگرم کارکن گریٹا تھنبرگ کو آج شام حراست میں لیا گیا تھا۔

خبر ایجنسی کے مطابق گریٹا تھنبرگ فلسطین ایکشن کی حمایت میں مظاہرہ کر رہی تھیں۔ خبر ایجنسی کے مطابق برطانیہ نے فلسطین ایکشن کو دہشت گرد گروپ قرار دے رکھا ہے۔

موسمیاتی تبدیلیوں کے خلاف سوئیڈن سے تعلق رکھنے والی سرگرم کارکن گریٹا تھنبرگ کو لندن میں گرفتار کر لیا گیا۔ لندن سے برطانوی میڈیا کے مطابق گریٹا تھنبرگ کو سینٹرل لندن میں مظاہرے کے دوران حراست میں لیا گیا۔  

پولیس کا کہنا ہے کہ گریٹا تھنبرگ کی گرفتاری ٹیرر ازم ایکٹ کے تحت عمل میں آئی ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق گریٹا تھنبرگ پر فلسطین ایکشن تنظیم کی حمایت کا الزام ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 01:41 GMT+5 , Processed in 0.046618 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list