Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 29|Reply: 0

پی ایس ایل کی 2 نئی ٹیموں کیلئے 12 پارٹیوں کی بڈنگ

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193975
Post time 2025-12-27 22:33:08 | Show all posts |Read mode
  

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی 2 نئی ٹیموں کےلیے 12 پارٹیوں نے بڈنگ کی ہے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کو پی ایس ایل فرنچائز خریدنے کےلیے متعدد کمپنیز کی جانب سے پیشکش موصول ہوچکی ہے۔

پی سی بی اعلامیے کے مطابق پی ایس ایل ٹیموں کےلیے بڈز 5 براعظموں سے جمع کرائے گئے ہیں۔

اعلامیے کے مطابق بولی کی دستاویزات جمع کرانے والوں میں امریکی بزنس مین کا کنسورشم، ٹیلی کام کمپنی، رئیل اسٹیٹ گروپ اور سولر ٹیکنالوجی کا گروپ بھی شامل ہے۔

پی سی بی اعلامیے کے مطابق 2 نئی ٹیموں کے ٹینڈرز کے غیر معمولی اور حوصلہ افزاء نتائج سامنے آئے ہیں۔

اعلامیے کے مطابق 5 براعظموں سے بڈز جمع ہونا پی ایس ایل کی عالمی مقبولیت اور کشش کا واضح ثبوت ہے، بڈنگ کے پہلے مرحلے کے نتائج کا اعلان 27 دسمبر کو کیا جائے گا۔

پی سی بی اعلامیے کے مطابق 8 جنوری کو ہونے والے اگلے مرحلے میں ٹیکنیکلی کوالیفائیڈ بڈرز کو اوپن کامپیٹیشن بڈنگ کے ذریعے 2 نئی ٹیمیں خریدنے کا موقع دیا جائے گا۔

اعلامیے کے مطابق اس عمل کی شفافیت اور عالمی معیار کے مطابق تکمیل کے لیے پر عزم ہیں تاکہ پی ایس ایل کی مزید توسیع اور ترقی یقینی بنائے جا سکے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 01:43 GMT+5 , Processed in 0.046585 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list