Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 253|Reply: 0

کوہلی نے ٹنڈولکر کا ایک اور ریکارڈ اپنے نام کرلیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193975
Post time 2025-12-27 22:33:10 | Show all posts |Read mode
  

بھارت کے اسٹار بیٹر ویرات کوہلی نے سابق لیجنڈری بیٹر سچن ٹنڈولکر کا ایک اور ورلڈ ریکار اپنے نام کرلیا ہے۔

37 سالہ ویرات کوہلی نے ایک اور سنگ میل عبور کیا، وہ پہلے ہی ایک روزہ کرکٹ میں سب سے زیادہ سنچریاں اسکور کرنے کا ریکارڈ اپنے نام کرچکے ہیں۔

انہوں نے لسٹ اے کرکٹ یعنی ڈومیسٹک اور انٹرنیشنل ون ڈے میں تیز ترین 16 ہزار رنز بنالیے ہیں۔

ویرات کوہلی نے وجے ہزارے ٹرافی میں دہلی کی نمائندگی کی اور آندھرا پردیش کے خلاف میچ میں شاندار سنچری اسکور کی۔

بھارتی اسٹار بیٹر نے آندھرا پردیش کے خلاف 131 رنز کی اننگز کھیلی اور اس دوران لسٹ اے کرکٹ میں تیز ترین 16 ہزار رنز مکمل کرلیے ۔

ویرات کوہلی نے یہ کارنامہ اپنے 330 ویں لسٹ اے اننگز میں سرانجام دیا جبکہ اس سے قبل سچن ٹنڈولکر نے یہی سنگ میل 391 اننگز میں عبور کیا تھا۔

کوہلی کی شاندار سنچری کی بدولت دہلی نے آندھرا پردیش کا 299 رنز کا ہدف با آسانی 6 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 01:43 GMT+5 , Processed in 0.045723 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list