Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 242|Reply: 0

امریکی ٹینس اسٹار وینس ولیمز نے شادی کر لی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193975
Post time 2025-12-27 23:49:06 | Show all posts |Read mode
  

امریکی ٹینس اسٹار وینس ولیمز نے فلوریڈا میں اطالوی آندریا پریٹی سے شادی کر لی۔

سرینا ولیمز کی بہن وینس ولیمز کے اطالوی اداکار ، ماڈل اور ڈیزائنر سے دوستی کے چرچے رہے ہیں، جوڑے کی شادی کی تقریبات 6 روز پام بیچ فلوریڈا میں جاری رہیں۔

وینس ولیمز کا کہنا ہے کہ شادی کے موقع پر سرینا ولیمز نے قیمتی یاٹ کا تحفہ دیا ہے، قیمتی یاٹ میں فیملی کے قریبی افراد کو عشائیہ بھی دیا گیا۔

وینس ولیمز کا کہنا ہے کہ سرینا ولیمز نے ہی یاٹ میں تمام کھانوں کا انتظام کیا، کشتی پر 10 سے 12 خاندان کے افراد اور دوست تھے، ہم نے ایک ہفتے خوب انجوائے کیا۔

وینس ولیمز اور آندریا پریٹی کی 2024 میں میلان میں ایک فیشن شو کے دوران ملاقات ہوئی تھی، وینس ولیمز اور آندریا پریٹی کی منگنی کی تقریب جولائی میں ہوئی تھی۔

سرینا ولیمز نے شادی کے موقع پر اپنی بہن کے لیے تصاویر کے ساتھ محبت بھرا پیغام بھی لکھا ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 01:43 GMT+5 , Processed in 0.046186 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list