Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 905|Reply: 0

بلٹ پروف گاڑی رکھی ہوئی ہے، عام کار میں سفر نہیں کر سکتا، افغان کرکٹر راشد خان

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193990
Post time 2025-12-27 23:51:08 | Show all posts |Read mode
  

افغانستان ٹی ٹوئنٹی کپتان راشد خان کا کہنا ہے کہ افغانستان کی گلیوں میں نہیں پھر سکتا، عام کار میں سفر نہیں کر سکتا، بلٹ پروف گاڑی رکھی ہوئی ہے۔

سابق کرکٹر کیون پیٹرسن نے افغانستان ٹی ٹوئنٹی کپتان راشد خان سے گفتگو کی جس میں انہوں نے راشد کی روز مرہ زندگی کے بارے میں سوالات کیے۔

راشد خان نے بلٹ پروف گاڑی رکھنے کے حوالے سے بتایا کہ کوئی پتہ نہیں ہوتا کہ کب کچھ بھی ہوجائے۔

افغان کرکٹر کا کہنا تھا کہ افغانستان میں بہت سارے لوگ بلٹ پروف گاڑیاں استعمال کرتے ہیں، ہمارے ہاں بلٹ پروف گاڑی رکھنا عام سی بات ہے۔

گفتگو کے دوران سابق کرکٹر کیون پیٹرسن راشدخان کی باتیں سن کر حیرانگی کا اظہار کرتے رہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 03:28 GMT+5 , Processed in 0.046588 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list