Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 477|Reply: 0

پی ٹی آئی نے وزیراعظم کی مذاکرات کی پیشکش کو مسترد کردیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193975
Post time 2025-12-27 23:51:08 | Show all posts |Read mode
  پی ٹی آئی ترجمان شیخ وقاص اکرم۔ فوٹو: فائل

اپوزیشن جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے وزیراعظم کی مذاکرات کی پیشکش کو مسترد کردیا ہے۔

میڈیا سے گفتگو میں پی ٹی آئی ترجمان شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ حکومت مذاکرات کو ایک دوغلے پن اور عوام کو بیوقوف بنانے کےلیے استعمال کر رہی ہے۔   
سابق رہنماؤں کا پی ٹی آئی کی سینئر قیادت کو رہا کرنے کا مطالبہ

سابق رہنماؤں نے وزیراعظم شہباز شریف سے مذاکرات سے پہلے کوٹ لکھپت جیل میں قید پارٹی سینئر قیادت کو رہا کرنے کا مطالبہ کیا ہے   

انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی سے معافی مانگنے کا مطالبہ حکومت کی سیاسی گھبراہٹ اور فکری دیوالیہ پن ہے، حکمرانوں کو پیشگی شرائط پر مبنی بات چیت کا مطالبہ نہیں کرنا چاہیے۔

شیخ وقاص اکرم نے مزید کہا کہ حکومت کا انداز سیاسی گھبراہٹ اور فکری دیوالیہ پن کی علامت ہے، پارٹی حکومت سے بات چیت میں شامل نہیں ہوگی۔

اس سے قبل پشاور میں جیو نیوز سے گفتگو میں شیخ وقاص نے وزیراعظم شہباز شریف کی مذاکرات کی پیشکش پر ردعمل دیا تھا۔   
مذاکرات کچھ لو اور کچھ دو کی بنیاد پر کیے جاتے ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ مذاکرات کچھ لو اور کچھ دو کی بنیاد پر کیے جاتے ہیں۔   

انہوں نے کہا کہ وزیراعظم کے پاس اختیار ہی نہیں تو بات چیت کی ضرورت کیا ہے؟ پی ٹی آئی حکومت سے بات چیت میں شامل نہیں ہوگی۔

دوسری طرف یہ اطلاعات ہیں کہ وزیراعظم کی پیشکش پر مذاکرات سے متعلق جواب تحریک تحفظ آئین پاکستان کے رہنما محمود خان اچکزئی اور علامہ راجا ناصر عباس آج جواب دیں گے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 01:44 GMT+5 , Processed in 0.046709 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list