Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 775|Reply: 0

بیڈمنٹن کھیلنے والے چینی روبوٹ نے ورلڈ ریکارڈ بنادیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193972
Post time 2025-12-28 00:29:12 | Show all posts |Read mode
  

چینی کمپنی کی جانب سے تیار کردہ بیڈمنٹن کھیلنے والے روبوٹ نے ملک کے بہترین کھلاڑیوں کے ساتھ 1,452 ریلیاں مکمل کرکے گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا۔

اس روبوٹ نے صوبہ ژی جیانگ کے شہر شاؤشِنگ میں چین کے چند بہترین بیڈمنٹن کھلاڑیوں کے خلاف کھیل کر یہ ریکارڈ بنایا۔

یہ بھی پڑھیے

  • جاپان میں ریچھوں کو آبادی سے دور رکھنے کیلئے سرخ آنکھوں والے روبوٹ بھیڑیے تعینات  
  • میامی: ٹیک ارب پتیوں کے چہروں والے روبوٹک کتوں نے ہلچل مچا دی  
  • چینی روبوٹ نے گنیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کرلیا  




روبوٹ نے لگاتار 1,452 شاٹس کامیابی سے واپس کیے، جس کے ذریعے موبائل روبوٹ کے ساتھ سب سے زیادہ مسلسل بیڈمنٹن کاؤنٹر ہِٹس کا گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم ہوا۔

یہ ایتھلیٹک روبوٹ وژن اور موشن کنٹرول سسٹمز سے لیس ہے، جن کی ٹائمنگ ملی سیکنڈ کی سطح تک انتہائی درست رکھی گئی ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 01:22 GMT+5 , Processed in 0.046102 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list