Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 994|Reply: 0

یوزویندر چاہل کی حقیقی عیش سے متعلق جذباتی پوسٹ وائرل

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193975
Post time 2025-12-28 00:30:08 | Show all posts |Read mode
  
بھارتی اسپنر یوزویندر چاہل—فائل فوٹو

بھارتی اسپنر یوزویندر چاہل نے حقیقی عیش و عشرت سے متعلق جذباتی پوسٹ کی تو وہ وائرل ہو گئی۔

35 سالہ بھارتی کرکٹر نے سوشل میڈیا پر سادہ مگر جذباتی پوسٹ کی، جس نے مداح کی بھرپور توجہ حاصل کر لی۔

یوزویندر چاہل نے نئی لگژری بی ایم ڈبلیو کار خریدی ہے، اس لمحے کو خاص بنانے والی چیز جدید کار نہیں بلکہ ان کے والدین کی موجودگی تھی۔

بھارتی اسپنر نے پوسٹ میں لکھا کہ میرے لیے اصل عیش و عشرت مادی کامیابی نہیں بلکہ والدین کی خوشی اور دعائیں ہیں۔

اُن کے اس جذبے نے مداحوں کے دل جیت لیے ہیں، گاڑی کی مالیت 1 کروڑ 6 لاکھ روپے بتائی جا رہی ہے۔

وہ گزشتہ 3 سال سے بھارتی ٹیم کا حصہ نہیں ہیں، لیکن لیگ اور ڈومیسٹک کرکٹ میں اپنی پوزیشن برقرار رکھے ہوئے ہیں۔

یوزویندر چاہل بیماری کے باعث اہم فائنل میچ سے محروم رہے تھے، ان کی کمی کو ٹیم نے بھی محسوس کیا تھا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 01:43 GMT+5 , Processed in 0.046110 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list