Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 581|Reply: 0

بھارتی بورڈ کے ٹوئٹ پر جون ایلیا کا مصرعہ وائرل

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193975
Post time 2025-12-28 01:09:10 | Show all posts |Read mode
  —تصویر بشکریہ سوشل میڈیا

بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے ٹوئٹ کے جواب میں جون ایلیا کا مصرعہ ایک بار پھر وائرل ہو گیا۔

بی سی سی آئی نے کھیل میں پاکستان دشمنی نئی نسل میں منتقل کرنا شروع کر دی، انڈر 19 ایشیاء کپ کے فائنل میں بھارتی کھلاڑیوں نے ٹاس کے بعد ہاتھ ملانے کی روایت کو ایک بار پھر توڑا۔

دبئی میں انڈر 19 ایشیاء کپ کے فائنل میں بھارتی ٹیم کی عبرت ناک شکست سے متعلق بی سی سی آئی نے ٹوئٹ کیا، جس میں پاکستان کا نام لیے بغیر ہارنے کا ذکر کیا۔

بی سی سی آئی کے ٹوئٹ میں لکھا گیا کہ انڈر 19 ایشیاء کپ کے فائنل میں بھارت کو 191 رنز سے شکست ہوئی ہے۔

بھارتی کرکٹ بورڈ سے چند ہی گھنٹوں میں 1 ہزار سے زائد سوشل میڈیا صارفین نے جیتنے والی ٹیم کا نام پوچھ لیا۔   

’جیو نیوز‘ کے سینئر صحافی حامد میر نے بھی بھارتی کرکٹ بورڈ سے استفسار کیا کہ  کس نے ہرایا، کوئی نام؟

ایک صارف نے بی سی سی آئی سے جون ایلیا کی شاعری کے ذریعے یہی سوال اٹھایا کہ آپ، وہ، جی مگر یہ سب کیا ہے، تم میرا نام کیوں نہیں لیتیں۔

ایک اور سوشل میڈیا صارف نے بھارتی بورڈ کے ٹوئٹ پر تبصرے میں لکھا کہ  کس نے ہرایا۔۔۔ کوئی نام ۔۔۔ نام یاد رکھنا، پاکستان۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 01:42 GMT+5 , Processed in 0.046046 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list