Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 97|Reply: 0

’خوشبو‘ کی شاعرہ پروین شاکر کو بچھڑے 31 برس بیت گئے

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193975
Post time 2025-12-28 01:46:01 | Show all posts |Read mode
  --فائل فوٹو

اردو کی ممتاز شاعرہ پروین شاکر کو ہم سے بچھڑے آج 31 سال گزر گئے۔

شاعرہ پروین شاکر 24 دسمبر 1994 کو اسلام آباد میں ایک ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوئیں، اس وقت ان کی عمر صرف 42 سال اور 24 دن تھی۔

جامعہ کراچی سے انگریزی ادب اور لسانیات میں تعلیم حاصل کرنے والی پروین شاکر نے 1982 میں مقابلے کا امتحان پاس کرکے سول سروس میں شمولیت اختیار کی۔   
میں سچ کہوں گی مگر پھر بھی ہار جاؤں گی، پروین شاکر کی 73 ویں سالگرہ آج

24نومبر 1952ء کو پروین شاکر کراچی کے ایک اسپتال میں افضل النساء اور سید ثاقب حسین زیدی کے ہاں پیدا ہوئی تھیں۔   

پروین شاکر محکمہ کسٹمز میں کلکٹر بنیں۔ اس عہدے سے ترقی کرتے ہوئے پرنسپل سیکریٹری اور پھر سی۔ آر۔ بی۔آر اسلام آباد میں مقرر ہوئیں۔

دوران تعلیم ہی 1976 میں ان کا پہلا شعری مجموعہ ’خوشبو‘ شائع ہوا تو پروین کی مقامی ہی نہیں عالمی سطح پر پذیرائی اور شناسائی میں اضافہ ہوا۔

پروین شاکر کی ازدواجی زندگی تو کامیاب نہ رہی مگر شاعری ان کی ایسی پہچان بنی کہ ٹریفک حادثے نے بھی آج تک انہیں مرنے نہیں دیا۔  

پروین شاکر کی شاعری آج کے عہد کی شاعری ہے۔ انہوں نے شاعری میں مختلف تجربات کیے ہیں جس میں وہ کامیاب بھی رہی ہیں۔ مختلف زبانیں جاننے کے باوجو د انہوں نے نہایت آسان اور سہل زبان میں شاعری کی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 01:42 GMT+5 , Processed in 0.043954 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list