Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 476|Reply: 0

محسن نقوی کی زیر صدارت ACC ہیڈ کوارٹر میں خصوصی اجلاس

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193975
Post time 2025-12-28 02:24:54 | Show all posts |Read mode
  اسکرین گریب

صدر ایشین کرکٹ کونسل محسن نقوی نے ایشیا کپ کے کامیاب انعقاد پر اے سی سی کی پوری ٹیم کو مبارک باد کی مستحق قرار دیا۔

سربراہ اے سی سی محسن نقوی کی زیر صدارت ایشین کرکٹ کونسل کے ہیڈ کوارٹر میں خصوصی اجلاس ہوا جس میں ایشیا کپ انڈر 19 ٹورنامنٹ کے لئے بہترین انتظامات پر اے سی سی سے اظہار تشکر کیا۔

اجلاس میں  محسن نقوی نے اے سی سی کا کرکٹ کے فروغ کیلئے اسٹیٹ آف دی آرٹ ہائی پرفارمنس سنٹرز بنانے کا فیصلہ کی گیا، اجلاس میں جدید ہائی پرفارمنس سنٹرز کے قیام کی بھی منظوری دی گئی۔

محسن نقوی نے کہا کہ ہائی پرفارمنس سنٹرز کی سہولت نہ رکھنے والے ایشیائی ممالک کرکٹ کی ماڈرن سہولت سے ترجیحی طور پر استفادہ کر سکیں گے۔

انہوں نے کہا کہ اے سی سی کے ہائی پرفارمنس سنٹرز کا دائرہ کار بتدریج بڑھایا جائے گا۔  

واضح رہے کہ اجلاس میں صدر بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ امین السلام، چئیرمین افغانستان کرکٹ بورڈ میرویس اشرف، جنرل سیکرٹری ایمریٹس کرکٹ بورڈ مبشر عثمانی، اے سی سی کے تھوسٹ پریرا اور دیگر حکام نے شرکت کی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 01:39 GMT+5 , Processed in 0.052337 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list