Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 609|Reply: 0

صبا قمر کیخلاف پنجاب پولیس کا یونیفارم پہننے پر مقدمہ درج کرنے کی درخواست

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193975
Post time 2025-12-28 03:06:07 | Show all posts |Read mode
  تصویر بشکریہ سوشل میڈیا

پاکستان کی معروف اداکارہ صبا قمر پولیس کی وردی پہننے کے بعد مشکل میں پڑ گئیں۔

صبا قمر کے پولیس یونیفارم پہن کر ویڈیو شوٹ کروانے کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر کردی گئی۔

اس حوالے سے لاہور میں ایڈیشنل سیشن جج الیاس ریحان نے ا داکارہ کے خلاف درخواست پر سماعت کی۔

اس معاملے پر درخواست گزار وسیم زوار نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو میں صبا قمر ڈریسنگ روم میں پولیس یونیفارم میں ملبوس ہیں اور انہوں نے ایس پی کا بیج بھی لگایا ہوا ہے۔

درخواست گزار کے مطابق پولیس یونیفارم پہننے سے قبل پولیس سے این او سی لینا ہوتا ہے۔

درخواست گزار نے مؤقف اپنایا ہے کہ تھانہ پرانی انار کلی کو مقدمہ درج کرنے کی درخواست دی جس پر کارروائی نہیں ہوئی۔

عدالت نے سماعت 14 جنوری تک ملتوی کردی ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 01:43 GMT+5 , Processed in 0.046694 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list