Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 238|Reply: 0

’اوتار‘ میں گووندا؟ وائرل تصاویر نے مداحوں کو الجھا دیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193972
Post time 2025-12-28 03:42:56 | Show all posts |Read mode
  تصاویر:سوشل میڈیا

شہرہ آفاق فلم اوتار دی وے آف واٹر کی ریلیز کے بعد سوشل میڈیا پر بالی ووڈ اداکار گووندا کی نیلے رنگ کے کردار میں نظر آنے والی تصاویر اور ویڈیوز تیزی سے وائرل ہو گئیں، جس کے بعد مداحوں میں اس کی حقیقت جاننے کا تجسس پیدا ہوگیا۔

وائرل ہونے والے بعض کلپس میں گووندا کو اپنی مشہور ڈائیلاگ ڈلیوری کے انداز میں دکھایا گیا، جبکہ کچھ تصاویر میں انہیں جیک سلی (Jake Sully) کے ساتھ اسکرین شیئر کرتے ہوئے پیش کیا گیا۔

ایک تصویر میں تو گووندا کو رنگ برنگی گجراتی جیکٹ پہنے کردار میں دکھایا گیا ہے، جس نے سوشل میڈیا صارفین کو مزید حیران کر دیا۔   

تاہم یہ واضح کرنا ضروری ہے کہ یہ تمام تصاویر اور ویڈیوز حقیقت پر مبنی نہیں بلکہ مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے ذریعے تخلیق کی گئی ہیں۔ یہ مواد محض تفریح اور توجہ حاصل کرنے کے لیے بنا کر سوشل میڈیا پر شیئر کیا گیا۔   
طویل انتظار کے بعد ’اوتار:دی وے آف واٹر‘ کا ٹیزر منظر عام پر

لاس اینجلس ہولی وڈ کے ایوارڈ یافتہ فلم ساز جیمز...   

ان وائرل کلپس کا تعلق گووندا کے ایک پرانے انٹرویو سے بھی جوڑا جا رہا ہے، جس میں اداکار نے دعویٰ کیا تھا کہ انہیں فلم اوتار میں کام کی پیشکش ہوئی تھی، مگر طویل شوٹنگ اور جسم پر نیلا رنگ لگانے کی شرط کے باعث انہوں نے یہ آفر مسترد کر دی۔  

گووندا کا یہ بھی کہنا تھا کہ انہوں نے فلم کے لیے ’اوتار‘ نام تجویز کیا تھا۔

دوسری جانب گووندا کی اہلیہ سنیتا آہوجا نے ایک پوڈکاسٹ میں اس دعوے پر شکوک و شبہات کا اظہار کیا۔  

ان کا کہنا تھا کہ مجھے ایسی کسی واضح پیشکش کا علم نہیں اور میں اس بات کی تصدیق نہیں کر سکتی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 01:22 GMT+5 , Processed in 0.047324 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list