Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 848|Reply: 0

کال آف ڈیوٹی کے شریک خالق وِنس زیمپیلا خوفناک حادثے میں ہلاک

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193990
Post time 2025-12-28 03:45:07 | Show all posts |Read mode
  

مشہور ویڈیو گیم کال آف ڈیوٹی کے شریک خالق اور معروف گیم ڈیویلپر وِنس زیمپیلا ایک خوفناک ٹریفک حادثے میں جان کی بازی ہار گئے۔  

گیمنگ کمپنی الیکٹرونکس آرٹس نے ان کی موت کی تصدیق کی ہے، وِنس زیمپیلا کی عمر 55 برس تھی۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ حادثہ لاس اینجلس کے شمال میں واقع ایک پہاڑی سڑک پر پیش آیا، جہاں وِنس زیمپیلا اپنی فراری گاڑی چلا رہے تھے۔

مقامی براڈکاسٹر کے مطابق نامعلوم وجوہات کی بناء پر گاڑی سڑک سے بے قابو ہو کر کنکریٹ کی دیوار سے ٹکرا گئی اور دیکھتے ہی دیکھتے آگ کی لپیٹ میں آ گئی۔   تصاویر:بین الاقوامی میڈیا

کیلیفورنیا ہائی وے پیٹرول نے بیان میں بتایا کہ گاڑی مکمل طور پر جل گئی، جبکہ حادثے میں ڈرائیور اور ایک مسافر جو گاڑی سے باہر جا گرے تھے، دونوں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے، حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات جاری ہیں۔   
معروف امریکی اداکار جیمز رینسن نے خودکشی کرلی

ان کی موت خودکشی کے باعث ہوئی، جس کی تصدیق لاس اینجلس میڈیکل ایگزامنر نے کی ہے   

حادثے کے عینی شاہدین نے سرخ رنگ کی تباہ شدہ فراری کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر شیئر کی ہیں، جس میں گاڑی کو شعلوں میں گھرا دیکھا جا سکتا ہے۔

وِنس زیمپیلا کو فرسٹ پرسن شوٹر گیمز کا ایک بڑا موجد اور جدید گیمنگ کا اہم ستون سمجھا جاتا تھا، انہوں نے 2002 میں Infinity Ward کی بنیاد رکھی اور 2003 میں کال آف ڈیوٹی فرنچائز لانچ کی، جو بعد میں دنیا کی مقبول ترین ویڈیو گیم سیریز بن گئی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 03:29 GMT+5 , Processed in 0.046307 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list