Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 618|Reply: 0

پی ایس ایل کی 2 نئی ٹیموں کی نیلامی 8 جنوری کو ہوگی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193975
Post time 2025-12-28 05:01:00 | Show all posts |Read mode
  

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی 2 ٹیموں کی نیلامی کےلیے ٹیکنیکل ایویلیویشن مکمل کرلی۔

پی سی بی کو دنیا بھر سے پی ایس ایل کی 2 نئی ٹیموں کےلیے 12 موصول ہوئیں، کمیٹی نے جانچ پڑتال کے بعد 10 کو اہل قرار دے دیا ہے۔

تکنیکی معیار پر پورا اترنے والی 10 پارٹیاں نیلامی کے مرحلے میں شامل ہوں گی، 2 نئی ٹیموں کی نیلامی 8 جنوری 2026ء کو اسلام آباد میں ہوگی۔

کامیاب پارٹیاں راولپنڈی، حیدر آباد، فیصل آباد، گلگت، مظفرآباد اور سیالکوٹ میں سے نام منتخب کر سکیں گے، نیلامی کا عمل جناح کنونشن سینٹر اسلام آباد میں ہوگا۔

پی ایس ایل کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) سلمان نصیر نے اہل بولی دہندگان کو مبارکباد دی اور کہا کہ مقامی اور غیر ملکی سرمایہ کاروں کی بھرپور دلچسپی خوش آئند ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ایچ بی ایل پی ایس ایل کی توسیع ایک اہم سنگ میل کی جانب بڑھ رہی ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 01:28 GMT+5 , Processed in 0.046649 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list