Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 341|Reply: 0

پی ٹی آئی مذاکرات پر حقیقت پسندی سے کام لے، مراد علی شاہ

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193975
Post time 2025-12-28 07:36:49 | Show all posts |Read mode
  

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے پی ٹی آئی کو مذاکرات پر حقیقت پسندی سے کام لینے کا مشورہ دے دیا۔

سکھر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مراد علی شاہ نے کہا کہ مذاکرات پر  پی ٹی آئی کی سیاست ہمیشہ تضادات کا شکار رہی ہے، پی ٹی آئی کا ہمیشہ سے وتیرا رہا ہے کہ وہ اپنی بات پر قائم نہیں رہتی۔

انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کو کہیں گے کہ ایک شخص کے پیچھے سیاست مت کریں ، لوگوں نے انہیں احتجاج کے لیے ووٹ نہیں دیا۔

وزیر اعلیٰ سندھ کا برطانیہ میں پاکستانی قونصلیٹ کے سامنے احتجاجی مظاہرے میں دھمکیاں دینے والوں کی مذمت کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ان کی کھوکھلی دھمکیوں میں نہیں آئیں گے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 01:38 GMT+5 , Processed in 0.046940 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list