Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 829|Reply: 0

پاکستان ایران ہائی بارڈر کمیشن اجلاس، سرحدی امور، تجارت، معیشت، سیکیورٹی تعاون کا جائزہ

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193964
Post time 2025-12-28 23:52:10 | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو  

تہران میں پاکستان اور ایران کے درمیان ہائی بارڈر کمیشن کا تیسرا اجلاس ہوا۔

اجلاس میں پاکستان کی قیادت ایڈیشنل سیکریٹری خارجہ سید علی اسد گیلانی نے کی، ایرانی وفد کی قیادت ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل لیگل افیئرز عباس باقر پور اردکانی نے کی، اجلاس میں سرحدی امور، تجارت، معیشت، سیکیورٹی تعاون کا جائزہ لیا گیا۔

پاکستانی سفیر مدثر ٹیپو کا کہنا ہے کہ اجلاس میں سرحدی امور، تجارت، معیشت، سیکیورٹی تعاون کا جائزہ لیا گیا، اجلاس میں دو طرفہ تعاون مزید مضبوط اور گہرا کرنے پر اتفاق کیا گیا۔

مدثر ٹیپو نے کہا کہ دونوں ممالک نے سرحدی انتظام اور باہمی روابط بہتر بنانے کے عزم کا اعادہ کیا، ہائی بارڈر کمیشن کا چوتھا اجلاس آئندہ برس اسلام آباد میں ہوگا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 00:15 GMT+5 , Processed in 0.275982 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list