Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 57|Reply: 0

وزیراعظم کا مظفر آباد میں جدید کینسر اسپتال ، میڈیکل کالج کا افتتاح

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193964
Post time 2025-12-29 03:07:12 | Show all posts |Read mode
  

وزیراعظم شہباز شریف نے مظفر آباد میں جدید کینسر اسپتال اور میڈیکل کالج کا افتتاح کردیا۔

تقریب سے خطاب میں شہباز شریف نے کہا کہ وہ خود بھی کینسر جیسے موذی مرض کا شکار ہوئے، اندازہ ہے کہ وسائل سے محروم افراد کے لیے کینسر کا علاج کتنا مشکل ہے۔

انہوں نے کہا کہ شاندار ادارے کا افتتاح کرنا اُن کے لیے اعزاز ہے، اسپتال سے عوام کو بہترین طبی سہولتیں میسر آئیں گی۔

وزیراعظم نے مزید کہا کہ لوگوں کو علاج کے لیے دیگر شہروں میں نہیں جانا پڑے گا، کینسر میں مبتلا مریضوں کا علاج خدمت ہے۔

اُن کا کہنا تھا کہ دکھی انسانیت کی خدمت سے بڑھ کر کچھ نہیں، جان لیوا بیماری میں مبتلا مریضوں کا علاج انسانیت کی بڑی خدمت ہے۔

کشمیر انسٹیٹیوٹ آف نیوکلیئر میڈیسن آنکولوجی اور ریڈیالوجی اور میر واعظ مولوی محمد فاروق شہید میڈیکل کالج کا افتتاح کیا گیا ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 00:13 GMT+5 , Processed in 0.086061 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list