Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 575|Reply: 0

کرک، پولیس کارروائی میں 8 دہشت گردوں ہلاک

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193964
Post time 2025-12-29 03:45:49 | Show all posts |Read mode


  فائل فوٹو  

خیبر پختونخوا کے ضلع کرک میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 8 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔

ریجنل پولیس آفیسر کوہاٹ عباس مجید مروت کے مطابق کرک کے سرحدی پہاڑی سلسلے تھانہ خرم کی حدود کرکنڈوں میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر پولیس نے بڑی کارروائی کی۔   
بلوچستان میں بھارتی سرپرستی میں سرگرم 4 دہشت گرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے علاقے قلات میں بھارتی سرپرستی میں سرگرم 4 دہشت گرد ہلاک کردیے ہیں۔   

عباس مجید مروت کے مطابق آپریشن کے دوران 8 دہشت گرد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے۔

ریجنل پولیس آفیسر کوہاٹ کے مطابق دہشت گردوں کے خلاف کارروائی میں ایک پولیس اہلکار معمولی زخمی ہوا، آپریشن کے دوران دہشت گردوں کے متعدد ٹھکانے تباہ کر دیے گئے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 00:14 GMT+5 , Processed in 0.046507 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list