Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 280|Reply: 0

یوکرین میں امن کی جانب بڑھ رہے ہیں، ٹرمپ

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193964
Post time 2025-12-29 11:33:49 | Show all posts |Read mode
  —تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ یوکرین امن منصوبے پر آگے بڑ رہے ہیں، تاہم ابھی کچھ اہم معاملات طے ہونا باقی ہیں۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ نے یوکرین کے ہم منصب سے فلوریڈا میں ہونے والی ملاقات کے بعد اسے تعمیری اور بہترین قرار دیا ہے۔

دوسری جانب یوکرین کے صدر نے بھی اس ملاقات کے حوالے سے اسے بہترین قرار دیا ہے۔   
زیلنسکی امریکی صدر سے ملاقات کیلئے فلوریڈا پہنچ گئے

یوکرینی صدر زیلنسکی امریکی صدر ٹرمپ سے ملاقات کے لیے فلوریڈا کے ریزورٹ مارا لاگو پہنچ گئے، ٹرمپ نے ان کا استقبال کیا۔   

یوکرین کے صدر زیلنسکی نے کہا ہے کہ 20 نکاتی امن منصوبے پر 90 فیصد اتفاق ہوگیا ہے، جبکہ امریکی صدر نے اس حوالے سے کہا ہے کہ یوکرین کو درکار حفاظتی ضمانتوں پر 95 فیصد اتفاق کے قریب ہیں۔

امریکی صدر نے بتایا ہے کہ  وہ آج یورپی رہنماؤں سے اس معاملے پر گفتگو کریں گے۔

انہوں نے مزید کہا کہ میرا خیال ہے کہ روسی صدر پیوٹن امن کے کے لیے سنجیدہ ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 00:11 GMT+5 , Processed in 0.073172 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list