Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 320|Reply: 0

انگلش فاسٹ بولر گس ایٹکنسن ایشیز سیریز سے باہر

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193964
Post time 2025-12-29 13:30:52 | Show all posts |Read mode
  

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کو ایک اور دھچکا، فاسٹ بولر گس ایٹکنسن ان فٹ ہوکر ایشیز سیریز سے باہر ہو گئے ہیں۔

انگلینڈ کرکٹ بورڈ (ای سی بی) کے مطابق گس ایٹکنسن بائیں ہیم اسٹرنگ انجری کا شکار ہوئے ہیں، وہ ایم سی جی میں آسٹریلیا کے خلاف دوسری اننگز میں 5 ویں اوور کے بعد گراؤنڈ سے باہر چلے گئے تھے۔

واضح رہے کہ انگلینڈ نے ایم سی جی میں ایشیز سیریز کے چوتھے ٹیسٹ میں کامیابی حاصل کی تھی۔

ای سی بی کا کہنا ہے کہ انگلینڈ 5 ویں ٹیسٹ کے لئے گس ایٹکنسن کے متبادل کے طور پر کسی کو طلب نہیں کرے گا، ایشیز سیریز کا 5 واں اور آخری ٹیسٹ 4 جنوری سے سڈنی میں شروع ہو گا۔

پانچ ٹیسٹ میچز کی سیریز میں آسٹریلیا کو 1-3 سے برتری حاصل ہے، گس ایٹکنسن سے قبل فاسٹ بولرز مارک ووڈ اور جوفرا آرچر بھی انجری کے باعث ایشیز سیریز سے باہر ہو چکے ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 00:14 GMT+5 , Processed in 0.047835 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list