Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 806|Reply: 0

انڈونیشیا: نرسنگ ہوم میں آتشزدگی، 16 افراد جھلس کر ہلاک

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206643
Post time 2025-12-29 16:07:18 | Show all posts |Read mode
  
فوٹو: بشکریہ انٹرنیشنل میڈیا

انڈونیشیا کے جزیرے سولاویسی میں ایک نرسنگ ہوم میں آگ لگنے سے 16 افراد جھلس کر ہلاک اور 3 زخمی ہو گئے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق آتشزدگی کا واقعہ مناڈو شہر میں پیش آیا، فائر اینڈ ریسکیو ایجنسی کے سربراہ کا بتانا ہے کہ انہیں اتوار کی رات ساڑھے 8 بجے کے بعد وردھا دامائی ریٹائرمنٹ ہوم میں آگ لگنے کی اطلاع ملی۔   
انڈونیشیا: جکارتا کی عمارت میں آگ لگنے سے 22 افراد ہلاک، متعدد زخمی

انڈونیشیا کےدارالحکومت جکارتا میں ایک عمارت میں آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا ہے۔    

انہوں نے خبر رساں اداروں کو بتایا کہ ریسکیو اہلکاروں کو 16 افراد کی لاشیں ملیں جبکہ 12 افراد کو ریسکیو کیا گیا، ان میں سے 3 زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

ریسکیو حکام کے مطابق ہلاک ہونے والوں کی لاشیں ان کے کمروں کے اندر سے ملی ہیں، آتشزدگی کے وقت بہت سے بزرگ رہائشی اپنے کمروں میں آرام کر رہے تھے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-4 15:03 GMT+5 , Processed in 0.068464 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list