Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 181|Reply: 0

چین نے صومالی لینڈ کو تسلیم کرنے کے اسرائیلی اقدام کی مخالفت کردی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193964
Post time 2025-12-30 01:13:14 | Show all posts |Read mode
  تصویر سوشل میڈیا۔

چین نے صومالی لینڈ کو ملک تسلیم کرنے کے اسرائیلی اقدام کی مخالفت کی ہے۔

بیجنگ سے چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ چین کو اسرائیلی اقدام پر گہری تشویش ہے، چین صومالیہ کی خود مختاری اور سالمیت کی حمایت کرتا ہے۔

ترجمان نے مزید کہا کہ چین صومالیہ کی تقسیم کی کوشش کی سختی سے مخالفت کرتا ہے، صومالی لینڈ کا مسئلہ صومالیہ کا اندرونی ہے۔  

یہ بھی پڑھیے

  • صومالی پارلیمنٹ میں اسرائیلی فیصلہ مسترد، صدر کی قومی وحدت کے دفاع کی اپیل  
  • پاکستان کی اسرائیل کی جانب سے نام نہاد صومالی لینڈ کو تسلیم کرنے کی مذمت  
  • جس ملک کو کسی نے تسلیم نہیں کیا، اسرائیل نے کرلیا  




چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ کسی ملک کو دوسرے ممالک کے علیحدگی پسندوں کی حمایت نہیں کرنی چاہیے۔

خیال رہے کہ اسرائیل نے گذشتہ ہفتے صومالی لینڈ کو سرکاری طور پر تسلیم کیا تھا، جس کے ساتھ ہی اسرائیل صومالی لینڈ کو تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا۔

اسرائیلی وزیرِاعظم نیتن یاہو نے اعلان کیا تھا کہ اسرائیل نے صومالی لینڈ کو ایک آزاد اور خودمختار ریاست کے طور پر سرکاری طور پر تسلیم کر لیا۔

اس موقع پر وزیرِاعظم نیتن یاہو، وزیرِ خارجہ اور صومالی لینڈ کے صدر نے مشترکہ اور باہمی اعلامیہ پر دستخط کیے تھے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 00:00 GMT+5 , Processed in 0.048614 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list