Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 689|Reply: 0

خواجہ آصف کی سہیل آفریدی کو مل کر مذمت اور سدباب کرنے کی دعوت دیدی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193964
Post time 2025-12-30 01:52:04 | Show all posts |Read mode
  

وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کو مل کر مذمت اور سدباب کرنے کی دعوت دیدی۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں خواجہ آصف نے کہا کہ سہیل آفریدی صاحب، آپ کی قیادت میں اسلام آباد پر حملہ ہوتا ہے اور بار بار ہوتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ آپ کی پارٹی کی قیادت بشمول آپ پاکستان کی وحدت پر حملہ کرتے ہیں، آپ کے ورکر آپ کی قیادت کی آشیرباد سے سوشل میڈیا پر انتہائی گندی زبان استعمال کرتے ہیں۔

وزیر دفاع نے مزید کہا کہ اس وقت بھی آئینی عہدوں اور بین الصوبائی عزت خراب ہو رہی ہوتی ہے، آئیں سب مل کر اس کی مذمت اور سدباب کرتے ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 00:01 GMT+5 , Processed in 0.060651 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list