Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 26|Reply: 0

بگ بیش لیگ، ہوبارٹ ہریکینز نے میلبرن رینیگیڈز کو 4 وکٹ سے ہرا دیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193964
Post time 2025-12-30 04:27:59 | Show all posts |Read mode
  

بگ بیش ٹی20 لیگ میں ہوبارٹ ہریکینز نے میلبرن رینیگیڈز کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی۔

میلبرن رینیگیڈز کیلئے کھیلنے والے پاکستان کے اسٹار کھلاڑی محمد رضوان 16رنز بناکر آؤٹ ہوئے، حسان خان نے 4 رنز بنانے کے ساتھ ایک وکٹ بھی حاصل کی۔   
بگ بیش لیگ، میلبرن اسٹارز نے سڈنی تھنڈرز کو ہرا دیا

بگ بیش ٹی 20 لیگ (بی بی ایل) میں حارث رؤف کی میلبرن اسٹارز نے شاداب خان کی سڈنی تھنڈرز کو 9 وکٹ سے ہرادیا۔   

ہوبارٹ میں کھیلے گئے میچ میں میلبرن رینیگیڈز نے ہوبارٹ ہریکینز کے خلاف پہلے بیٹنگ میں 9وکٹ پر 162رنز اسکور کئے۔

اولیور پیک نے 29، جوش براؤن اور ٹم سائفرٹ نے 26، 26رنز بنائے، ول سدرلینڈ نے 17 رنز اسکور کئے جبکہ پاکستان کے اسٹار بیٹر محمد رضوان نے 16 رنز بنائے، حسان خا ن چار رنز اسکور کرسکے۔

جواب میں ہوبارٹ ہریکینز نے ہدف 19 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصا ن پر حاصل کرلیا، میتھیو وارڈ نے 43 اور ٹم وارڈ نے 30 رنز بنائے، ایڈم زمپا نے 3 اور حسان نے 1 وکٹ حاصل کی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 00:01 GMT+5 , Processed in 0.046106 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list