Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 868|Reply: 0

معروف امریکی پاپ گلوکارہ بیونسے ارب پتی افراد کی فہرست میں شامل ہوگئیں

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193964
Post time 2025-12-30 18:45:58 | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو

معروف امریکی پاپ گلوکارہ بیونسے ارب پتیوں کی فہرست میں شامل ہونے والی پانچویں موسیقار بن گئیں۔

دنیا بھر میں کوئین بی کے نام سے مشہور امریکی سپر اسٹار بیونسے نولز کارٹر نے ایک اور بڑی کامیابی اپنے نام کر لی، معروف بزنس میگزین فوربز نے بیونسے کو باضابطہ طور پر ارب پتی شخصیات کی فہرست میں شامل کر لیا ہے۔

فوربز کی رپورٹ کے مطابق امیر ترین موسیقاروں کی فہرست میں بروس اسپرنگزٹین، ریحانہ، ٹیلر سوئفٹ اور جے زیڈ شامل ہیں۔   
گلوکارہ بیونسے خوفناک حادثے میں بال بال بچ گئیں

امریکی گلوگارہ بیونسے شہر ہیوسٹن میں ہونے والے اپنے میوزک کنسرٹ کے دوران خوفناک حادثے میں بال بال بچ گئیں۔   

فوربز کی رپورٹ کے مطابق 44 سالہ بیونسے نے 2025 میں اپنی کامیاب کاؤ بوائے کارٹر ٹور مکمل کی، جس نے 407 ملین ڈالر سے زائد کی ریکارڈ کمائی کی، یہ ٹور ان کے 2024 میں ریلیز ہونے والے میگا ہٹ اسٹوڈیو البم کاؤ بوائے کارٹر کے بعد شروع کیا گیا تھا، جسے عالمی سطح پر بےپناہ پذیرائی ملی۔

ماہرین کے مطابق 2025 میں بیونسے کی مجموعی دولت 1 ارب ڈالر سے تجاوز کر چکی ہے، جس کی بڑی وجوہات میں ٹورنگ، میوزک کیٹلاگ رائلٹیز اور اشتہاری معاہدوں سے حاصل ہونے والی 148 ملین ڈالر سے زائد آمدن شامل ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 00:01 GMT+5 , Processed in 0.052342 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list