Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 101|Reply: 0

شفقت امانت علی اور ریشم کا رومانوی گانا، سوشل میڈیا پر ہلچل

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193964
Post time 2025-12-30 20:03:57 | Show all posts |Read mode
  تصاویر سوشل میڈیا

معروف پاکستانی کلاسیکل، غزل اور پلے بیک سنگر شفقت امانت علی اور ریشم  کے آنے والے رومانوی گانے کے ٹیزر نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچادی۔

شفقت امانت علی ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئے ہیں، مگر اس بار وجہ ان کی آواز نہیں بلکہ ان کے آنے والے گانے کی ویڈیو ہے۔

شفقت امانت علی اپنے شاندار گانوں مِتوا، خمّاج، اکھیاں، جیا نہ جائے اور تیری جھکی نظر کے باعث ناصرف پاکستان بلکہ بھارت میں بھی بےپناہ مقبول ہیں۔   
شفقت امانت علی ، سرحد کے دونوں جانب یکساں مقبول

دنیاکو متعدد مشہور گانے دینے والےگلو کار شفقت امانت علی اپنی خوبصورت گائیکی کی وجہ...   

حال ہی میں ان کی برائیڈل کوٹیور ویک میں پرفارمنس کے باعث بھی خوب سراہا گیا، جہاں انہوں نے اپنا مقبول گانا آنکھوں کے ساگر پیش کیا، اب وہ لیجنڈری گلوکار مہدی حسن کی مشہور غزل پہلی سی محبت کا کور ورژن ریلیز کرنے جا رہے ہیں۔ اس گانے کی موسیقی سہیل کیز نے ترتیب دی ہے جبکہ کمپوزیشن خود شفقت امانت علی کی ہے۔

اس رومانوی گانے کی ویڈیو میں شفقت امانت علی کے ساتھ پاکستانی فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ ریشم جلوہ گر ہیں، گانے کی ریلیز 31 دسمبر کو متوقع ہے، حال ہی میں ریشم نے اس گانے کا ٹیزر سوشل میڈیا پر شیئر کیا، جس کے بعد ایک نئی بحث نے جنم لے لیا۔

ٹیزر سامنے آتے ہی سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شفقت امانت علی کو شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا، کئی مداحوں نے اس بات پر ناراضی ظاہر کی کہ شفقت امانت علی نے خود ویڈیو میں ہیرو کا کردار ادا کیا اور رومانوی مناظر فلمائے۔

تاہم کچھ صارفین نے اس تنقید کو غیر ضروری بھی قرار دیا اور کہا کہ فن کی کوئی عمر نہیں ہوتی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 00:05 GMT+5 , Processed in 0.043543 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list