Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 895|Reply: 0

نیوزی لینڈ کیخلاف بھارت کےاہم بلے باز ٹیم کا حصہ نہیں ہونگے

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193964
Post time 2025-12-31 03:12:34 | Show all posts |Read mode
بھارت کے مڈل آرڈر بیٹر شریاس ایر نیوزی لینڈ کے خلاف تین ایک روزہ میچز کی سیریز میں بھارتی ٹیم کا حصہ نہیں ہوں گے۔

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق 11 جنوری سے شروع ہونے والی سیریز کے لیے شریاس ایر کو بی سی سی آئی کی جانب سے کلیئرنس نہیں مل۔ وہ بیٹنگ تو کر سکتے ہیں لیکن وہ پورا وقت فیلڈنگ نہیں کر سکتے۔



رپورٹس کے مطابق انجری کے باعث مسل ماس کم ہونے کی وجہ سے ان کا تقریباً چھ کلو وزن کم ہوا ہے۔



میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا کہ اگر شریاس کی ریکوری پلان کے مطاب ہوئی تو وی 3 اور 6 جنوری کو وجے ہزارے ٹرافی کے دو میچز میں ممبئی کی نمائندگی کر سکیں گے، بعد ازاں نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے لیے ودودارا میں بھارتی ٹیم کے ساتھ جڑ جائیں گے۔

التبہ، بی سی سی آئی ذرائع نے بتایا کہ پیٹ کے آپریشن کے بعد شریاس ایر کی سیریز میں شمولیت کا دار و مدار 50 اوور کے گیم کے لیے ان کی جسمانی مضبوطی پر ہے۔

واضح رہے آسٹریلیا کے خلاف اکتوبر میں کھیلی گئی ون ڈے سیریز میں بھارتی مڈل آرڈر کو اسپلین لیکریشن کا سامنا کرنا پڑا تھا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 00:01 GMT+5 , Processed in 0.045170 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list