Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 535|Reply: 0

50 ویں چیف آف دی آرمی اسٹاف پولو اینڈ ٹینٹ پیگنگ چیمپئن شپ، فیلڈ مارشل نے انعامات تقسیم کیے

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193964
Post time 2025-12-31 03:13:07 | Show all posts |Read mode
  تصویر سوشل میڈیا۔

50 ویں چیف آف دی آرمی اسٹاف پولو اینڈ ٹینٹ پیگنگ چیمپئن شپ 2025 کی اختتامی تقریب جناح پولو فیلڈ لاہور میں منعقد ہوگئی۔ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔

کور کمانڈر لاہور اور چیئرمین پاکستان پولو فیڈریشن نے مہمان خصوصی چیف آف ڈیفینس اسٹاف اور آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا استقبال کیا۔   تصویر سوشل میڈیا۔

مسلح افواج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق تقریب میں وزیر داخلہ اور چیف سیکریٹری پنجاب بھی موجود تھے جبکہ شائقین کی بڑی تعداد بھی موجود تھی۔  

آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل نے جیتنے والوں اور شریک کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے۔  

چیمپئن شپ میں 8 ٹیموں نے حصہ لیا، پشاور کور چیمپئن شپ کی فاتح رہی، گوجرانوالہ کور نے دوسری پوزیشن حاصل کی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 00:01 GMT+5 , Processed in 0.045523 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list