Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 164|Reply: 0

مغربی بنگال کی وزیرِ اعلیٰ ممتا بنرجی کا امیت شاہ سے استعفیٰ کا مطالبہ

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193964
Post time 2025-12-31 14:55:02 | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو

بھارتی ریاست مغربی بنگال کی وزیرِ اعلیٰ ممتا بنرجی نے دہلی اور مقبوضہ کشمیر میں ہونے والے حملوں پر سوال اُٹھا دیے ہیں۔

ممتا بینرجی نے کہا کہ بتایا جائے پہلگام حملہ کس نے کیا اور دہلی میں دھماکا کیسے ہوا؟ بھارتی وزیرِ داخلہ امیت شاہ کو استعفیٰ دے دینا چاہیے۔   
امیت شاہ استعفیٰ دیں، مودی وزارت عظمیٰ کے مستحق نہیں رہے، شیو سینا

اسلام آباد، : مودی حکومت کی بڑی اتحادی شیو سینا...   

انہوں نے کہا کہ داخلی سلامتی میں ناکامی پر وزیرِ داخلہ کو اخلاقی ذمے داری قبول کرتے ہوئے استعفیٰ دینا چاہیے، بصورتِ دیگر عوام انہیں اقتدار سے نکال باہر کریں گے۔

وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے مزید کہا کہ انتخابات قریب آتے ہی یہ لوگ نظر آجاتے ہیں، بنگال سے دراندازی ہونے کے الزامات جھوٹ پر مبنی ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 23:59 GMT+5 , Processed in 0.048397 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list