Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 998|Reply: 0

کراچی میں ڈبل ڈیکر بس سروس کا آغاز ہو گیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193964
Post time 2025-12-31 16:12:51 | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو

کراچی میں ڈبل ڈیکر بس سروس کا آغاز ہو گیا۔ سندھ کے سینئر وزیر شرجیل میمن اور وزیر بلدیات ناصر شاہ نے ڈبل ڈیکر بسوں کا افتتاح کیا۔

حکام نے شرجیل انعام میمن کو بسوں کی خصوصیات سے متعلق بریفنگ دی۔

اس موقع پر شرجیل میمن کا کہنا تھا کہ ہم نے عوام سے ڈبل ڈیکر بسوں کا وعدہ کیا تھا، ایسے پروجیکٹ لا رہے ہیں جس سے زیادہ سے زیادہ لوگوں کو فائدہ ہو۔   
کراچی: اورنج لائن بس کو گرین لائن سے ملانے کے منصوبے کا افتتاح

انہوں نے کہا کہ یہ پاکستان کی پہلی بی آر ٹی ہے جس میں ایک ہی کارڈ چلے گا، اب ہم مزید کوشش کریں گے، روزانہ ایک لاکھ مسافر سفر کرسکیں گے۔   

انہوں نے کہا کہ ڈبل ڈیکر کا روٹ 22 کلو میٹر پر مشتمل ہے اور اس کا کرایہ 80 سے 120 روپے ہوگا، ڈبل ڈیکر بس سروس ابتدائی طور پر ملیر سے شارع فیصل تک چلائی جائیں گی، کوشش ہے کہ سب سڑکوں پر ڈبل ڈیکر بسیں نظر آئیں۔

صوبائی وزیر نے کہا کہ بس کے کرایوں میں سبسڈی دے رہے ہیں، روزانہ کی بنیاد پر عوام کے لیے سہولتیں بڑھا رہے ہیں، کوشش ہے کہ نئے سال میں ٹرانسپورٹ کی سہولتیں سندھ بھر میں دی جائیں۔

ان کا کہنا تھا کراچی کی سڑکوں کے لیے تمام لوگ مل کر کام کر رہے ہیں، صعنتی علاقوں کے لیے 9 ارب روپے کا بجٹ رکھا گیا ہے جبکہ شاہراہ بھٹو اسٹیٹ آف دی آرٹ کا تحفہ عوام کو دیا گیا ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 00:00 GMT+5 , Processed in 0.045967 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list