Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 661|Reply: 0

ٹی ٹوئنٹی ٹیم آف دی ایئر کا اعلان، کوئی پاکستانی کھلاڑی جگہ نہ بنا سکا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193964
Post time 2025-12-31 16:52:00 | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو

معروف کرکٹ ویب سائٹ ’کرک انفو‘ نے ٹی ٹوئنٹی ٹیم آف دی ایئر کا اعلان کر دیا۔ ٹی ٹوئنٹی ٹیم آف دی ایئر 2025 میں پاکستان کا کوئی کرکٹر شامل نہیں ہے۔

بھارت اور انگلینڈ کے 3، 3 ویسٹ انڈیز کے 2 آسٹریلیا، افغانستان اور جنوبی افریقہ کا ایک ایک کھلاڑی شامل ہے۔   

کرک انفو کی ٹیم آف دی ایئر میں ابھیشک شرما، فل سالٹ، جوز بٹلر، نکلوس پوران اور ڈیوالڈ بریوس شامل ہیں۔

ویب سائٹ کی جانب سے ٹم ڈیوڈ، سیم کرن، جیسن ہولڈر، نور احمد، ورن چکرورتھی اور جسپریت بمرا  کو بھی ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 00:01 GMT+5 , Processed in 0.071584 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list