Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 27|Reply: 0

بھارت اور امریکا کے خراب تعلقات کا براہِ راست اثر بھارتی ارب پتیوں پر پڑا: برطانوی اخبار

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193964
Post time 2025-12-31 17:30:59 | Show all posts |Read mode
  —فائل فوٹو

برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بھارت اور امریکا کے خراب تعلقات کا براہِ راست اثر بھارتی ارب پتیوں پر پڑا۔

برطانوی اخبار کا کہنا ہے کہ بھارت کے ہندوتوا پالیسی اور دوغلی خارجہ حکمتِ عملی سے امریکا کے ساتھ تعلقات متاثر ہوئے، بھارتی ارب پتی لابی فرمز پر لاکھوں ڈالر خرچ کرنے کے باوجود تجارتی تعلقات نہ بنا سکے۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ گوتم اڈانی پر مقدمات سے ظاہر ہے ذاتی روابط اور لابنگ امریکی قانونی ترجیحات پر اثرانداز نہیں ہوسکتیں، معرکہ حق میں شکست کے بعد بھارت ایسا اتحادی نہیں جس پر معاملات سنبھالنے کے لیے بھروسہ کیا جا سکے۔

برطانوی اخبار کا کہنا تھا کہ ٹیرف تنازع کے ساتھ مودی اور ٹرمپ کے درمیان رابطہ نہ ہونے کے برابر رہا، صورتِ حال کو بھارت کے لیے مزید تلخ بناتے ہوئے ٹرمپ نے پاکستان سے قربت بڑھا لی ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 00:00 GMT+5 , Processed in 0.045838 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list