Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 408|Reply: 0

افغان طالبان نے اہم تاریخی اور سیاسی کتب پر پابندی لگا دی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193964
Post time 2025-12-31 18:10:06 | Show all posts |Read mode
  فوٹو بشکریہ غیر ملکی میڈیا

افغان طالبان نے اہم تاریخی اور سیاسی کتب پر پابندی لگا دی۔

افغان جریدہ ہشت صبح کے مطابق سینکڑوں کتب ممنوع قرار، تعلیمی اور فکری آزادی مخدوش ہے، خواتین اور ایرانی مصنفین کی کتب بھی ممنوع فہرست میں شامل ہیں۔

افغانستان اینالسٹ نیٹورک کے مطابق طالبان نے یونیورسٹی کی 670 سے زائد نصابی اور سینکڑوں عوامی کتب پر پابندی لگا دی۔   
افغان طالبان رجیم نے افغانستان کی معیشت کو تباہ کردیا: اقوام متحدہ

رپورٹ کے مطابق انسانی حقوق کے بغیر افغان طالبان رجیم کی کوئی مالی و قانونی حیثیت نہیں۔   

دوسری جانب یونیسیف کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ افغانستان میں 60 فیصد لڑکیوں سمیت 21 لاکھ 30 ہزار سے زائد بچے اسکول سے باہر ہیں۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ افغانستان کی 2.2 ملین نوجوان خواتین ثانوی تعلیم سے محروم رہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 23:59 GMT+5 , Processed in 0.047858 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list