Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 974|Reply: 0

لندن کی ٹرین میں بھارتی شخص کی سموسے بیچتے ویڈیو وائرل

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193943
Post time 2025-12-31 18:49:18 | Show all posts |Read mode
  
اسکرین گریب

سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک بھارتی شخص کو لندن کی انڈرگراؤنڈ ٹرین میں سموسے فروخت کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔

ٹرین میں سموسے بیچنے والا یہ شخص لندن میں قائم ایک بہاری سموسہ  ریسٹورنٹ کا مالک ہے جس نے غالباً اپنی سیل بڑھانے کی غرض سے یہ ویڈیو بنائی ہے۔

ویڈیو میں بھارتی شخص کو روایتی بھارتی لباس میں سموسوں کی ٹرے اٹھائے دیکھا جا سکتا ہے، ویڈیو میں اس شخص کا کہنا ہے کہ ’یہاں کہ لوگ اب کراسان نہیں بلکہ بہاری کے سموسے کھائیں گے۔‘

ویڈیو میں اس شخص سے صرف بھارتی شہریوں کو ہی سموسے خریدتے اور کھاتے دیکھا جا سکتا ہے۔

انسٹاگرام پر صارفین کی جانب سے اس ویڈیو پر ملا جلا ردِعمل سامنے آ رہا ہے۔

کچھ صارفین نے اسے بھارتیوں کے لیے ’شرمندگی کا باعث ‘ عمل قرار دیا ہے جبکہ بعض نے اسے دلچسپ اور منفرد انداز  کہا ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 22:16 GMT+5 , Processed in 0.046224 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list