Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 808|Reply: 0

بھارتی اسپانسرڈ پراکسیز بلوچستان کی ترقی میں خلل ڈال رہی ہیں، فیلڈ مارشل عاصم منیر

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193943
Post time 2026-1-1 02:00:02 | Show all posts |Read mode
  ویڈیو گریب۔

چیف آف ڈیفنیس فورسز اور آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے بلوچستان کے متعلق 18ویں قومی ورکشاپ کے شرکاء نے ملاقات کی۔

مسلح افواج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر  کے مطابق اس موقع پر فیلڈ مارشل نے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی اسپانسرڈ پراکسیز کی جانب سے بلوچستان میں تشدد کا پروپیگنڈا جاری ہے، بھارتی اسپانسرڈ پراکسیز بلوچستان کی ترقی میں خلل ڈال رہی ہیں۔  

آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل نے کہا کہ پاکستان کی علاقائی سالمیت کی کسی بھی بلاواسطہ اور بالواسطہ خلاف ورزی کا فیصلہ کن جواب دیں گے، پاکستان کی مسلح افواج اپنے شہریوں کی جانوں کا تحفظ فراہم کرنے کا عزم کیے ہوئے ہے۔    ویڈیو گریب۔

انہوں نے کہا کہ بھارتی اسپانسرڈ پراکسیز کے ایسے مذموم عزائم سکیورٹی فورسز سخت کارروائیوں سے ناکام بنائیں گی۔  

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا کہ سیکیورٹی فورسز صوبے کو دہشت گردی اور بے چینی سے نجات دلائیں گی۔  

فیلڈ مارشل نے بلوچستان کےعوام کی حب الوطنی اور عزم کو سراہا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق انہوں نے وفاقی اور صوبائی حکومتوں کی جانب سے بڑے پیمانے پر کیے گئے اقدامات کو بھی سراہا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 22:23 GMT+5 , Processed in 0.046915 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list