Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 252|Reply: 0

معاشی اشاریے بہتر، مہنگائی ملکی تاریخ کی کم ترین سطح پر ہے، وفاقی وزیر خزانہ

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193943
Post time 2026-1-1 02:39:08 | Show all posts |Read mode
  وزیر خزانہ محمد اورنگزیب : فائل فوٹو  

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ معاشی اشاریے بہتری کی جانب گامزن ہیں، مہنگائی ملکی تاریخ کی کم ترین سطح پر ہے۔

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ نے کہا کہ  معاشی استحکام، مہنگائی کے خاتمے اور سرمایہ کاری کے فروغ کےلیے متعدد اقدامات کیے۔

انہوں نے کہا کہ 2025ء میں بھی بدترین سیلاب کا سامنا کرنا پڑا، بد ترین سیلاب کے باوجود عالمی اداروں سے مدد نہ لینے کا فیصلہ کیا، معاشی اصلاحات کی بدولت سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہوا۔

وزیر خزانہ نے کہا کہ معاشی بہتری کے باعث متعدد قرضوں کی ادائیگی بروقت کی، 2025ء میں اسٹاک ایکس چینج مارکیٹ کی کارکردگی بہترین رہی۔

اُن کا کہنا تھا کہ قومی ایئر لائن کی نجکاری اہم کامیابی ہے، مالیاتی بچت اور قرضوں کی درست منصوبہ بندی سے 6 سے 7 سو ارب کی بچت کی، ٹیرف اصلاحات سے مالیاتی بہتری میں مدد ملی۔

محمد اورنگزیب نے کہا کہ عالمی مالیاتی اداروں نے ڈھانچہ جاتی اصلاحات کو سراہا ہے، ڈیجیٹلائزیشن سے عوام کی زندگی میں آسانی آئی ہے، 2026ء کے دوران 16 نئے آئی پی اوز متوقع ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 22:23 GMT+5 , Processed in 0.045797 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list